کووڈ کی وجہ سے دنیا بھرمیں فضائی کمپنیوں کوپائیلٹوں کی کمی کا سامنا؟
لندن:کووڈ کی وجہ سے دنیا بھرمیں فضائی کمپنیوں کوپائیلٹوں کی کمی کا سامنا؟ دنیا کو معلوم ہے کہ جب ایک سال پہلے ہوا جب عالمی سطح پر ایئر لائنز اپنے پائلٹ کی قلت کو پورا کرنے کے لئے جدوجہد کر رہی تھیں۔
کوویڈ ۔19 نے ان ساری کوششوں پرپانی پھیردیا ہے ، اب صورت حال یہ ہے کہ ان ایئرلائنزکوپہلے سے موجود پائلٹوں کونوکری سے فارغ کرنے کے لیے کووڈ جیسے بہانے مل رہے ہیں اوربڑی تعداد میں پائلٹ نوکریوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں
اس حوالے سے اس شعبے سے تعلق رکھنے والے ماہرین کہتے ہیں کہ جب کووڈ کے بحران سے نکل جائیں گے توپھریہ کمپنیاں پائلٹوں کی کمی پوری کرنے کےلیے سرتوڑ کوششیں کریں گی
اولیورویمن کہتے ہیں کہ آنے والے دنوں میں اس بحران سے نکل جانے کی صورت میں یہ ایئرلائنزپائلٹس کی کمی کوپورا تو کریں گی لیکن ان کی طلب کا معیارکچھ اورہوگا
وہ کہتے ہیں کہ پہلے پائلٹوں کی بھرتی کے لیے معیار اورتھا مگراب مسافروں کی تعداد کے پیش نظرہوسکتا ہے جس کا مطلب یہ ہےکہ پائلٹوں کی طلب بھی اسی حساب سے ہوگی
وہ کہتے ہیں کہ اس کا مطلب یہ ہے کہ جیسے ہی ایئر لائنز اپنی صلاحیت میں اضافہ کرے گی ، اس کے ساتھ ساتھ پائلٹوں کی مانگ بھی بڑھ جائے گی۔
ان کا کہنا تھا کہ جونہی حالات بہترہوں گے تو پائلٹوں کی واپسی ہوگی اوریہ قلت پوری ہوسکے گی ۔
اس وبائی پائلٹوں کے مستقبل پرگہرے منفی اثرات مرتب کیے ہیں
اولیورویمن کہتے ہیں کہ فضائی کمپنییز میں تباہی یا کمتری نائن الیون اور 2008 کے مالی بحران کے بعد دیکھا گئی ہے ۔