عدالت میں نواز شریف کے پسینے،طلال چودھری کے نعرے، داماد نے تو حق ہی ادا کر دیا
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نیب ٹیم نواز شریف کو احتساب عدالت سے لے کر روانہ ہو گئی، نواز شریف کو نیب آفس منتقل کیا جائے گا، جہاں نیب حکام سابق وزیراعظم نواز شریف سے چودھری شوگر ملز کے حوالہ سے تحقیقات کریں گے، نوازشریف کونیب لاہوربیورو منتقل کیا جا رہا ہے.
نواز کی پیشی،عدالت میں ایسا کیا ہوا کہ یکدم خاموشی ہو گئی
نوازشریف کے اثاثوں کی تحقیقات کا اختیارکس کو؟ عدالت میں دلائل جاری
احتساب عدالت نے نواز شریف کا 14 روزہ جسمانی ریمانڈ دیا ہے ، دوران سماعت عدالت نے نواز شریف کو روسٹرم پر بلا لیا تھا، نواز شریف کے عدالت میں پسینے چھوٹتے رہے ، دوران سماعت نواز شریف کے وکیل نواز شریف سے مشاورت بھی کرتے رہے.
مولانا کا دھرنا، نواز شریف نے خود کیا اعلان
نواز شریف عدالت پہنچے، کارکنان نے کونسا نعرہ لگا دیا؟
نواز شریف کے وکیل نے عدالت میں دلائل دیئے تا ہم عدالت نے جسمانی ریمانڈ پر نواز شریف کو نیب کے حوالے کیا.
نواز شریف کی پیشی،شہباز شریف نے آج پھر مثال قائم کر دی
نواز کا شہباز سے ملنے سے انکار، کیپٹن ر صفدر نے کی باغی ٹی وی کی خبر کی تصدیق
احتساب عدالت میں نواز شریف ن لیگی رہنما پرویز رشید کے ساتھ بیٹھ کر انکے کان میں سرگوشیاں کرتے رہے، کیپٹن ر صفدر نے آج عدالت میں اچھے داماد ہونے کا حق ادا کر دیا، نواز شریف کی پیشی کے موقع پر کیپٹن ر صفدر نے اپنے سسر نواز شریف کے گرد گھیرا ڈالا ہوا تھا
نواز شریف کا "جسمانی”ریمانڈ دیا جائے، نیب کی استدعا
نواز کی پیشی، عدالت میں ایسا کیا ہوا کہ طلال چودھری گر گئے
ن لیگی رہنما طلال چودھری عدالت میں بھی نعرے لگاتے رہے ، ن لیگی کارکنان قانون کی خلاف ورزی کرتے ہوئے عدالت میں سیلفیاں بھی بناتے رہے ،
نواز شریف کا بھی اب ہو گا جسمانی ریمانڈ
نواز شریف نے میڈیا سے مختصر گفتگو میں کہا کہ مولانا صاحب کو پوری طرح سپورٹ کرتے ہیں۔ “مولانا نے الیکشن کے فوری بعد استعفوں کی بات کی تھی، ہم نے کہا تھا نہیں،حالانکہ ان کی بات میں وزن تھا۔آج مولانا کی بات کو رد کرنا بالکل غلط ہو گا۔میں نے کل شہباز شریف کو لکھ کر بھیج دیا ہے
میں ووٹ کو عزت دو کے نعرے کیوجہ سے آج اس جگہ ہر موجود ہوں, دنیا میں عزت کمانے کے لیے ووٹ کو عزت دینا ہوگی ,پاکستانیوں کے حقوق کے لیے ہمیں ووٹ کو عزت دینا ہوگی ووٹ کو عزت دو پر پہلے بھی ڈٹا تھا اب بھی ڈٹا ہوا ہوں