کورونا وائرس اپ ڈیٹ

0
34

از دفتر ترجمان پرائمری اینڈسکینڈری ہیلتھ کیئر ڈیپارٹمنٹ،کورونامانیٹرنگ روم : کورونا وائرس اپ ڈیٹ،08 جولائی،بوقت09:00 بجے صبح

پنجاب میں کورونا وائرس کے930نئے کیس، تعداد83,599 ہو گئی۔ لاہورمیں 485،ننکانہ 3،قصور1،شیخوپورہ 16،راولپنڈی100،جہلم1، اٹک52،چکوال1اورگوجرانوالہ میں 24کیسز رپورٹ ہوئے. سیالکوٹ 20،نارووال 1،گجرات7، حافظ آباد3،ملتان26،مظفرگڑھ 12،وہاڑی3، فیصل آباد14،ٹوبہ2اور رحیم یار خان میں 8کیسز سامنے آئے۔ سرگودھا 35،میانوالی5،بہاولنگر 6، بہاولپور27،ڈی جی خان30،لیہ1، اوکاڑہ3،خانیوال 12،بھکر3،ساہیوال 10 اورپاکپتن میں 19کیسز رپورٹ ہوئے۔ کورونا وائرس سے 30 مزید اموات، کل تعداد1929 ہو چکی ہیں۔ اب تک555,306ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں۔ کورونا وائرس کو شکست دینے والوں کی تعداد 50,916 ہو چکی ہے۔ عوام سے گزارش ہے کہ حفاظتی تدابیر اختیار کرکے خود کو محفوظ بنائیں۔ کورونا وائرس کی علامات ظاہر ہونے پر فوراََ1033 پر رابطہ کریں۔ ہاتھوں کی صفائی میں ہی سب کی بھلائی

[wp-embedder-pack width=”100%” height=”400px” download=”all” download-text=”” attachment_id=”210650″ /]

Leave a reply