سینتھیا نے ایک اور پی پی رہنما مرتضیٰ وہاب کی نازیبا تصاویر لیک کر دیں

0
136

 

کراچی :سینتھیا نے ایک اور پی پی رہنما مرتضیٰ وہاب کی نازیبا تصاویر لیک کر دیں،اطلاعات کے مطابق امریکی خاتون صجافی کو چھڑنا پیپپلزپارٹی کو مہنگا پڑگیا ،امریکی خاتون صحافی پے درپے پیپلرپارٹی کی قیادت کے سیکنڈلز سے جس طرح پردہ اٹھا رہی ہیں اس سے پیپلزپارٹی کی ساکھ کو بہت زیادہ نقصان ہورہا ہے

 

 

 

باغی ٹی وی کے مطابق سماجی رابطے کی ویب  سائٹ  ٹویٹرپراپنے نئے انکشاف نے مزید تہلکہ مچا دیا ہے ، اپنے نئے انکشاف میں سینتھیا نے پیپلزپارٹی کے ترجمان اور سابق سینٹرمرتضیٰ وہاب کی نازیبا تصاویرجاری کرکے ان کی سیاسی بساط کو کافی نقصان پہنچایا ہے

 

 

یاد رہے کہ اس سے پہلے سنیتھا سندھ میں پیپلزپارٹی کے سائنس و ٹیکنالوجی کے صوبائی وزیر کے متعلق ایک ایسا سکنڈل سامنے لائی ہیں کہ جس کے بعد پیپلزپارٹی کے غبارے سے ہوا نکلتی ہوئی محسوس ہورہی تھی ، تازہ انکشاف کے بعد صورت حال مزید خراب ہوگئی ہے

Leave a reply