ڈی سی لاہور دانش افضال کی تمام اسٹنٹ کمشنرز کو کروونا ایس او پیز پر عمل درآمد کروانے کے عمل کو جاری رکھنے کی ہدایت.
تمام اسٹنٹ کمشنرز اپنی تحصیلوں میں کروونا ایس او پیز پر عمل درآمد کو چیک کریں. ایس او پیز پر عمل درآمد کو کسی صورت کم توجہ نہ دی جائے. کروونا ایس او پیز پر عمل درآمد نہ کرنے والے عناصر کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے.عوام الناس ماسک، ہینڈ سینی ٹائزر اور سماجی فاصلہ کا خیال رکھیں.
شہر کے بڑے سٹوروں پر قطار سٹم اور سماجی فاصلہ کو یقینی بنایا جائے. ڈی سی لاہور دانش افضال