لندن:ن لیگی بھی cup کوکپ کی بجائے سپ پڑھتےہیں:لندن عدالت کے فیصلے پرڈیلی میل کے صحافی کا ردعمل آگیا،اطلاعات کے مطابق شہبازشریف کے متعلق لندن کی عدالت کے فیصلے پرجس طرح پاکستان میں ن لیگ اس کو فتح ثابت کرنے کی کوشش کررہی ہے اس پرڈیلی میل کے صحافی نے خوبصورت جواب دیا ہے
It seems some in Pakistan are claiming that the London judge in today's hearing in the Shahbaz Sharif case has said our evidence is not "up to the mark". This is untrue. He has made no such comment. Today's hearing is not a victory for anyone. It was strictly preliminary. OK?
— David Rose (@DavidRoseUK) February 5, 2021
وہ کہتے ہیں کہ عجیب بات ہے کہ جوقصے کہانیاں پاکستانی میڈیا میں بیان کی جارہی ہیں وہ حقیقت سے بہت دور ہیں وہ کہتے ہیں کہ بہت جلد ن لیگ کی خوشیاں غموں میں تبدیل ہوجائیںگی جب سارے ثبوت عدالت کو پیش کردیئے جائیں گے
ڈیوڈ روز کہتے ہیں کہ عجیب معاملہ ہے کہ جودعوے ، کہانیاں پاکستان میں خود ساختہ بیان کی جارہی ہیں ایسی بات تک نہیں ہوئی پھریہ لوگ جھوٹ کیوں بولتے ہیں
برطانوی صحافی ڈیوڈ روز نے بھی ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہباز شریف سے متعلق مقدمے کا ٹرائل ہونا ابھی باقی ہے، آج کا فیصلہ مقدمے کا حتمی نتیجہ نہیں، کچھ پاکستانی چینلز کی خبروں کے بر خلاف آج کی سماعت ابتدائی تھی، آج کا فیصلہ ٹرائل کی حدود کا تعین کرتا ہے








