ڈاکوؤں نے سفاکیت کی انتہا کردی ، ویڈیو وائرل

0
32

ڈاکو آئے ڈکیتی کی اور سفاکیت کی انتہا کردی ، ویڈیو وائرل

باغی ٹی وی : ڈاکو اس وقت اتنے دلیر ہوگئے کہ ڈکیتی کے لیے آتے ہیں اور بنا کسی وجہ سے گولی مار کر ہلاک بھی کردیتے ہیں.

اس وقت ایک ویڈیو میڈیا اور سوشل میڈیا پر وائرل ہے جس میں رات گئے چند ڈاکو ایک ڈیپارٹمنٹل سٹور میں داخل ہوتے ہیں

اور اچانک لوٹ مار شروع کر دیتے ہیں‌. اس دوران ایک گن بردار ڈاکو سٹور پر موجود شخص کو فائر مر دیتا ہے جو کہ بالکل صاف اور سیدھا کھڑا ہے اور کوئی مزاحمت بھی نہیں‌ کرتا ،

اس میں حرانی کی بات یہ ہے کہ اس سٹور والے شخص نے کسی قسم کی کوئی مزاہمت یا رد عمل نہیں کیا لیکن پھر بھی ڈاکوؤ‌ں نے اس کو گولی مار کر موت کی نیند سلا دیا .


ارباب اختیار کے لیے یہ لمحہ فکریہ ہے کہ اس وقت ڈکیتی ، رہزنی ، سٹریٹ کرائم میں بے تہاشا اضافہ ہو گیا ہے . لیکن بجائے اس کے کہ اس پر کوئی کنٹرول ہو الٹا ڈاکو لوٹنے بھی ہیں‌اور جان سے بھی مار دیتے ہیں‌.

سی سی ٹی وی نے یہ سارا منظر ریکارڈ کر لیا ہے دیکھتے ہیں کہ اس واقعے کے مجرموں اور سفاک درندوں کو قانون نافذ کرنے والے ادارے پکڑ پاتے ہیں‌ کہ نہیں‌.

Leave a reply