ڈیم فنڈ کے لیے 25 لاکھ دیے تو ثاقب نثار نے کیس ہی ختم کردیا. محمود بھٹی

0
36
mehmood bhatti

ڈیم فنڈ کے لیے 25 لاکھ دیے تو سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے کیس ہی ختم کردیا.

فرانس میں مقیم فیشن ڈیزائنر محمود بھٹی نے دعویٰ کیا ہے کہ ڈیم فنڈ کے لیے 25 لاکھ دیے تو سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے کیس ہی ختم کردیا۔ فیشن ڈیزائنر محمود بھٹی کا کہنا تھاکہ ثاقب نثار اسپتال آئے تو ایسا لگا کہ فلم کی شوٹنگ ہورہی ہے اور ثاقب نثار مولا جٹ کا کردار ادا کررہے ہیں۔

نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھاکہ اسپتال میں اضافی فیس کے الزام پر کارروائی کے دوران چیف جسٹس ثاقب نثار اُن پر ذاتی حملے کرتے رہے اور ڈاکو کہا۔ اس کے علاوہ انہوں نے محمود بھٹی کے کپڑوں پر اعتراض کیا اور پاسپورٹ بھی ضبط کروا لیے۔
مزید یہ بھی پڑھیں؛
وزیر اعلی بلوچستان میر عبدالقدوس کا شاہ زیب رند کو کراٹے کمبیٹ لیگ جیتنے پر مبارکباد
ائیر پورٹ پرابھی پریس کانفرنس ہو رہیں کل کو یہاں فلمی تقریبات ہوں گی کرن جوہر کی طنز
بلوچستان حکومت؛ شام کے زلزلہ متاثرین کیلئے امداد روانہ
لاہور میں ریٹائرڈ ایس پی کے قتل کے الزام میں بھابھی سمیت 3 افراد گرفتار
مفتی تقی عثمانی کا موجودہ ملکی سیاسی صورتحال میں سیاستدانوں اور دیگر اداروں کومشورہ
گورنر ہاؤس میں خواتین کے لیے مفت مہندی لگانےکا اہتمام
ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی نوکیا چاند پر 4 جی نیٹ ورک لگانے کے لیے تیار
چودھری رحمت علی میموریل ٹرسٹ، خدمت انسانیت کی اعلی مثال
یاد رہے کہ اس سے قبل محمود بھٹی کا کہنا تھا کہ غریبوں کے لیے سرگرم اوورسیز پاکستانیوں کی زمینوں پر قبضہ کر لیا جاتاہے یتیم خانے کی زمین پر ایک وکیل قابض ہوگیا جس کے خلاف کوئی شنوائی نہیں ہوئی اور الٹا ان پرکیس کر دیے گئے۔

Leave a reply