وزارت تعلیم نے ڈانس ایجوکیشن کا نوٹیفکیشن منسوخ کردیا

0
204
dance

عوامی دباؤ کے بعد وفاقی وزارت تعلیمی نے ڈانس فار ایجوکیشن کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا
سوشل میڈیا پر عوامی دباؤ کام کر گیا، حکومت نے گھٹنے ٹیک دیئے، ڈانس کا حکم واپس لے لیا گیا ،والدین کا احتجاج رنگ لے آیا،وفاقی نظامت تعلیمات کی جانب سے جاری حکم نامے میں تعلیمی اداروں میں بچوں اور بچیوں کی ڈانس ویڈیوز بنا کر سوشل میڈیا پر شیئر کرنے کی ہدایت کی گئی تھی،وفاقی نظامت تعلیمات نے اقوام متحدہ کے تعلیمی، سائنسی و ثقافتی ادارے یونیسکو کے کہنے پر ڈانس مقابلے کروانے کا نوٹیفکیشن جاری کیا تھا، جس میں طلبہ و طالبات سے ڈانس کروانے اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر شیئر کرنے کا کہا گیا تھا،عوامی حلقوں کے احتجاج کے بعد اب وزارت تعلیم نے ڈانس ایجوکیشن کا نوٹیفکیشن منسوخ کردیا، جس کے بعد وفاقی نظامت تعلیمات کے زیر انتظام سرکاری اسکولوں میں ڈانس ایجوکیشن حکمنامہ واپس لے لیا گیا ہے۔

ایک اور مدرسہ، ایک اور جنسی سیکنڈل،ایک دو نہیں ،کئی بچوں سے بدفعلی

واش روم میں نہاتی خاتون کی موبائل سے ویڈیو بنانے والا پولیس اہلکار پکڑا گیا

گھناؤنا کام کرنیوالی خواتین پولیس کے ہتھے چڑھ گئیں

پشاور کی سڑکوں پر شرٹ اتار کر گاڑی میں سفر کرنیوالی لڑکی کی ویڈیو وائرل

دولہا کے سب ارمان مٹی میں مل گئے، دلہن نے کیوں کیا اچانک انکار؟

شادی شدہ خاتون سے معاشقہ،نوجوان کے ساتھ کی گئی بدفعلی،خاتون نے بنائی ویڈیو

بلیک میلنگ کی ملکہ حریم شاہ کا لندن میں نیا”دھندہ”فحاشی کا اڈہ،نازیبا ویڈیو

حریم شاہ مبشر لقمان کے جہاز تک کیسے پہنچی؟ حقائق مبشر لقمان سامنے لے آئے

Leave a reply