فیصل آباد میں چک جھمرہ کے علاقہ سے ملنے والی لاورث 13 سالہ بچی سے نامعلوم افراد کی مبینہ ذیادتی ، میڈیکل رپورٹ میں بچی 12 ہفتے کی حاملہ نکلی
لاوارث بچی کچھ روز قبل کو چالڈ پروٹیکشن بیورو کی ٹیم کو ملی تھی ، بچی کو ٹیم نے دارالامان منتقل کیا تھا جہاں اس کو میڈیکل کروایا گیا ، میڈیکل رپورٹ بچی سے زیادتی سامنے آئی ،
نامعلوم افراد نے مجھے قبضہ میں رکھا اور اجتماعی ذیادتی کا نشانہ بنایا، متاثرہ بچی
تھانہ جھمرہ میں نامعلوم ملزماں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا، بچی اپنے اہلِ خانہ کے بارے میں جانتی ہے نہ ہی اپنا اصل نام بتا سکتی ہے،