بھکر:نمائندہ باغی ٹی وی آر پی او سرگودھا نےسابق ایس ایچ او دریاخان انسپکٹر ملک زبیر اعوان کی خدمات بھکر پولیس کو سونپ دیں

تفصیلات کے مطابق ملک زبیر اعوان ایس ایچ او سٹی دریاخان سے تبادلہ کے بعد ایک سال کے عرصے کے لیے پنجاب کانسٹیبلری خدمات سرانجام دیتے رہے
بھکر : آئی جی پنجاب کی ہدایات پر سرگودھا ریجن رپورٹ کے بعد آر پی او سرگودھا نے ان کا تبادلہ بھکر کر دیا

جبکہ دوسری جانب میں چوروں کا راج
نمائندہ باغی ٹی وی کے مطابق سابقہ ملزلیبر کالونی حالیہ محلہ کریم آباد میں پچھلے ایک ماہ میں چوری بھرمار،،،،،
۔چور رات کو گھروں میں پھلانگ کر بجلی کی موٹریں,الیکٹرانکس کا سامان,سینیٹری کا قیمتی سامان,کپڑے,زیور,سولر پلیٹس اور دیگر قیمتی سامان لے گٸے۔پولیس سائیلین کی بات تک سسننا گوارا نہیں سمجھتے

عاصم چشتی۔ملک عامر سیال۔ملک اکرام بھڈوال ۔سید مصطفے شاہ کے علاوہ دیگر کافی لوگوں کی چوریاں ہو چکی ہیں۔پولیس فارمیلیٹی پوری کرنے کے لیے چکر لگاتی ہے مگر انتہائی عدم دلچسپی کا مظاہرہ پولیس کی طرف سے دیکھنے میں آ رہا ہے۔
ڈی پی اوبھکر سے چوری کی وارتوں کی روک تھام کے لیے ہنگامی طور پر کارواٸی کرنے کا مطالبہ،

Shares: