مزید دیکھیں

مقبول

اداکاری کے لیے نوجوان نے مکیش امبانی کی ملازمت چھوڑ دی

بھارت کے ایک نوجوان پراتیک گاندھی نے اپنے شوق...

ایمان و حیا،لازم و ملزوم،تحریر:نور فاطمہ

ایمان اور حیا دو ایسی بنیادی خصوصیات ہیں جو...

فرانس کے اسکول میں چاقو حملہ ، ایک طالبعلم ہلاک

فرانس کے ایک اسکول میں چاقو حملے کے...

مودی اسرائیل گٹھ جوڑ سامنے آ گیا،غزہ و کشمیریوں کے قاتل ایک ہو گئے

فلسطین پر اسرائیلی مظالم کے بعد اسرائیل اور مودی...

ڈیویلیئرز کی کرکٹ میں واپسی، 28 گیندوں پر سنچری

جنوبی افریقا کے لیجنڈری کرکٹر اے بی ڈیویلیرز کی کرکٹ میں دھماکہ دار واپسی ہوئی ہے، آتے ہی انہوں نے صرف 28 گیندوں پر شاندار سنچری جڑ دی ہے۔

9 مارچ کو “ٹیسٹ آف سپر اسپورٹ پارک 2025” کے دوران ٹائٹنز لیجنڈز کی جانب سے کھیلتے ہوئے لیجنڈری کرکٹر اے بی ڈیویلیرز نے صرف 28 گیندوں پر شاندار سنچری اسکور کی۔اسٹار کرکٹر کی اس دھواں دار اننگز کی بدولت ٹائٹنز لیجنڈز نے میچ میں فتح حاصل کی۔اے بی ڈیویلیرز نے آخری بار 2021 کے آئی پی ایل سیزن میں پروفیشنل کرکٹ کھیلی تھی اور اس سنچری کے ساتھ انہوں نے ثابت کر دیا کہ ان کا جوہر اب بھی برقرار ہے۔یہ ان کی لیجنڈز کرکٹ میں پہلی سنچری تھی جس نے نہ صرف شائقین بلکہ کرکٹ پنڈتوں کو بھی ان کی صلاحیتوں کا معترف بنا دیا۔

سپر اسپورٹ پارک کے آفیشل ایکس ہینڈل نے بھی ان کی اس شاندار کارکردگی کو خراج تحسین پیش کیا اور لکھا “اے بی ڈیویلیرز کی پہلی لیجنڈز سنچری، مسٹر 360 واپس آ گئے”۔

اکشے کمار نے ممبئی میں اپنا اپارٹمنٹ فروخت کردیا

اسلام آباد ہائیکورٹ ، داڑھی چھوٹی ہونے پر امتحان میں بیٹھنے کی اجازت نہ ملنے پر تفصیلی فیصلہ