رحیم یار خان روڈ نزد دین پور چوک پر ٹریلر کی موٹر سائیکل سوار کو ٹکر حادثہ میں موٹر سائیکل سوار جاں بحق… ٹریلر کے ڈرائیور کو پولیس نے موقع سے گرفتار کر لیا….. ریسکیو ذرائع کے مطابق موٹر سائیکل سلپ ہونے سے ٹرک میں جا لگی اور ارشد ولد عبدالمجید جاں بحق ہو گیا…. ریسکیو 1122نے ڈید باڈی تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دی

Shares: