لاہور:لاہوریوں کو دیدار کرانے کے لیے دیدار ملتانی نے کیا فیصلہ کیا کہ ملتانی غمگین ہوگئے اطلاعات کےمطابق اداکارہ دیدار ملتانی نے بے پناہ کامیابیاں ملنے کے بعد مستقل طور پر ملتان سے صوبائی دارالحکومت میں منتقل ہونے کا فیصلہ کر لیا ۔

اولاد جان سے پیاری "میرا پتر” کس اداکار نے اپنے بیٹے کو لوری سنا نا شروع کردی

ذرائع کے حوالے سے یہ بتایا گیا ہے کہ دیداد ملتانی نے لاہور میں اپنے کامیاب اسٹیج ڈراموں کے بعد مستقل طو رپر لاہور میں منتقل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے اوران دنوں وہ لاہو رکے پوش علاقوں میں اپنے لئے گھر تلاش کر رہی ہیں۔

 

“اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل سے کشمیریوں کے سفیر وزیراعظم عمران خان کی ملاقات، مسئلہ کشمیر پر گفتگو” لاک ہے

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل سے کشمیریوں کے سفیر وزیراعظم عمران خان کی ملاقات، مسئلہ کشمیر پر گفتگو

ذرائع کےمطابق دیدار کے لاہور آنے کے فیصلے کے بعد ملتان میں اس کے مداح بہت پریشان اور غمگین ہیں اور وہ نہیں چاہتے کہ اداکارہ ان کو تنہا چھوڑ کر لاہوریوں کو دیدار کرانے چل پڑے ، یاد رہےکہ اداکارہ دیدار ملتانی کو ملتان سے لاہور لانے کا سہرا معروف رائٹر و ڈائریکٹر ڈاکٹر اجمل ملک کے سر ہے ۔

بدبخت سوشل میڈیا پر خواتین کو بلیک میل کرنے والا رنگے ہاتھو ں گرفتار ، کون ہے یہ شخص جان کر آپ حیران ہوں‌گے

Shares: