ڈیرہ اسمٰعیل خان :اپنے ہی گھر میں عبرتناک شکست‘فضل الرحمان پربنوں والوں نےعدم اعتماد کردیا:11جماعتی پی ڈی ایم شکست سے دوچار ،اطلاعات ہیں کہ کے پی میں ہونے والے ضمنی انتخابات میں مولانا فضل الرحمن کو اپنے ہی گھر اور اپنے ہی گڑھ سے عبرتناک شکست ہوئی ہے ،
ڈیرہ اسماعیل خان میں میئر انتخابات کے ضمنی انتخابات میں پی ٹی آئی کے عمرامین گنڈاپور نے 11 جماعتی پی ڈی ایم اتحاد کو عبرتناک شکست دے کر مولانا فضل الرحمن کے اپنے ہی علاقے کے لوگوں کی طرف سے عدم اعتماد کردیا ہے ہے
ابتدائی نتائج کچھ یوں ہیں کہ ؛بنوں سے اسرار وزیر جیت گئے ،کرک سے عنایت حٹک گئے ، باجوڑ سے ڈاکٹر خلیل جیت گئے اور مولانا فضل الرحمن کے گھر اور گڑھ ڈی آئی خان سے عمر امین جیت گئے
خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے پہلےمرحلے کی 13 اضلاع میں ہونے والی ری پولنگ کے نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں سٹی میئر کی نشست پر وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور کے بھائی تحریک انصاف کے امیدوار عمر امین گنڈا پور کوواضح برتری حاصل ہے۔
ذرائع کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان (ڈی آئی خان) میں میئر کی نشست پر ہونے والے الیکشن میںبریکنگ:- ڈی آئی خان:302 میں سے 214 پولنگ اسٹیشنز کا غیر حتمی نتیجہ آچکا ہے جس کے مطابق پی ٹی آئی کے عمر امین گنڈاپور 45 ہزار 414ووٹ لےکر آگےجبکہ جے یو آئی(ف)کے کفیل نظامی 25 ہزار 184 ووٹ لے کر پیچھے ہیں
ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کہتے ہیں کہ پی ڈی ایم کے گیارہ جماعتی اتحاد کو مولانا کے آبائی شہر میں بھاری شکست ہوئی ہے پی ڈی ایم کی عدم اعتماد کی پوری داستان کو شدید جھٹکا۔
بنوں سے اسرار وزیر، کرک سے عنایت خٹک، باجوڑ سے ڈاکٹر خلیل اور ڈی آئی خان سے عمر آمین جیت گئے۔
بڑی خبر: پی ڈی ایم کے گیارہ جماعتی اتحاد کو مولانا کے آبائی شہر میں بھاری شکست ہوئی ہے پی ڈی ایم کی عدم اعتماد کی پوری داستان کو شدید جھٹکا۔
بنوں سے اسرار وزیر، کرک سے عنایت خٹک، باجوڑ سے ڈاکٹر خلیل اور ڈی آئی خان سے عمر آمین جیت گئے۔ #ہوگئی_انصاف_کی_جیت #مولانا_ذرا_گھبرانا pic.twitter.com/zBEkWc6ZXK— Qasim Khan Suri (@QasimKhanSuri) February 13, 2022
دوسری طرف تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید نے ٹوئٹر بیان میں کہا ہے کہ ماضی سےسیکھتےہوئےتحریک انصاف کا بھرپورکم بیک کیا ہے سٹی میئرکےانتخابات میں واضح برتری ،ویلڈن پی ٹی آئی۔
انہوں نے کہا کہ عمرامین گنڈاپور بہت بڑےمارجن سے میدان مارتے ہوئے، ان کوان کےگڑھ میں شکست فاش، پی ڈی ایم پاش پاش۔
معاون خصوصی ڈاکٹر شہبازگل نے کہا کہ فضل الرحمان کو اپنےگھر کی تحصیل سےعبرتناک شکست، مولانافضل الرحمان کے گھر سے ان پر عدم اعتماد ہے۔
وزیر مملکت برائے اطلاعات فرخ حبیب نے ٹوئٹر پر ردعمل میں لکھا کہ مولانا پر 2018 کی طرح ڈی آئی خان کے عوام نے ایک بار پھر عدم اعتماد کر دیا، عمرامین گنڈا پور نے تحصیل مئیر کا الیکشن واضح اکثریت سے جیت لیا۔








