کراچی ڈیفنس میں بااثرمسلح نوجوان کا کافی شاپ پر آکر جھگڑا کرنے کا واقعہ
کراچی :پولیس نے ویڈیو میں نظر آنے والے نوجوان کو حراست میں لے لیا. با اثر نوجوان کے موجود افراد سے جھگڑنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی سوشل میڈیا پر وائرل فوٹیج میں نظر آنے والا نوجوان ویڈیو میں بااثر نوجوان کو مسلح محافظوں کے ہمراہ کافی شاپ پر آتے دیکھا گیا ہے مسلسل ہارن دینے پر پیچھے سے آنے والی گاڑی کے ڈرائیور سے تلخ کلامی ہوئی تھی.
کسی خاتون کو حراساں نہیں کیا،کافی شاپ کے گارڈ نے مجھ سے الجھنے کی کوشش کی.
زیر حراست نوجوان سابق سینٹر سردار فتح محمد حسنی کا بیٹا ہے.
عمیر حسنی کے اسلحے کی جانچ پڑتال اور واقعے سے متعلق تفتیش جاری.