وزیردفاع پرویزخٹک کی انتہائی خاص شخصیت کوگھرکے اندرہی قتل کردیاگیا:قاتل کون سن کررونگھٹےکھڑےہوگئے

0
43

نوشہرہ :وزیردفاع پرویزخٹک کی انتہائی خاص شخصیت کوگھرکے اندرہی قتل کردیا گیا:قاتل کون سن کررونگھٹے کھڑے ہوگئے،اطلاعات کے مطابق وزیردفاع پرویز خٹک کے علاقہ نوشہرہ کے علاقہ مانکی شریف میں پرویزخٹک کے منشی کوگھرمیں ہی قتل کردیا گیا

ذرائع کےمطابق پولیس کا کہنا ہے کہ قاتلوں اورمنشی کے درمیان راستے کے حوالے سے تنازعہ چل رہا تھا

پولیس کے مطابق راستہ کے تنازعہ پر زبانی تکرار ہوا ملزمان انکے گھر گھس گئے اور فائرنگ کردی جس سے پرویزخٹک کے منشی گھر میں‌ہی قتل کردیئے گئے

پولیس کا کہنا ہےکہ ملزمان فائرنگ کے بعد فرار ہوگئے تھے تاہم تھانہ نوشہرہ کلاں میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے

Leave a reply