دہشتگردی سے متعلق امریکی محکمہ خارجہ کی رپورٹ پر پاکستان کا موقف بھی آ گیا

0
46
forigon office

دہشتگردی سے متعلق امریکی محکمہ خارجہ کی رپورٹ پر پاکستان کا موقف بھی آ گیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق دہشتگردی سے متعلق امریکی محکمہ خارجہ کی رپورٹ پر پاکستان نے مایوسی کا اظہار کر دیا، رپورٹ میں پاکستان کے انسداد دہشتگردی اقدامات پراظہارتشویش کیا گیا تھا ،

بھارت نے پاکستان کا پانی روکا تو……..ترجمان دفتر خارجہ نے اہم اعلان کر دیا

پاکستان نے بھارتی آرمی چیف کے بیان کو بے بنیاد قراردے کرمستردکردیا

ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکی رپورٹ حقائق کے مکمل برعکس ہے،2 عشروں میں کیے گئے بے پناہ اقدامات کو نظر انداز کیا گیا ، انسداد دہشتگردی اقدامات سے خطےمیں القاعدہ کا خاتمہ ہوا پاکستان کےاقدامات سے نہ صرف خطہ بلکہ دنیا محفوظ ہوئی ،

ہم اپنی سرزمین پرکسی دہشتگرد گروپ کوکام کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، وزیراعظم

نائن الیون کے بعد پاکستان نے امریکہ کی جنگ میں شامل ہو کر بہت بڑی غلطی کی، وزیراعظم عمران خان

ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے پاکستان ایف اے ٹی ایف ایکشن پلان پرعملدرآمد کررہاہے، پاکستان کوطالبان و دیگر دہشتگرد تنظیموں سے خطرہ ہے

Leave a reply