ایبٹ آباد عوام کا شدید احتجاج اور نعرہ بازی ڈپٹی کمیشنر سے ملنے آے مگر ٹائم نہ دیا گیا تمام اداروں کو درخواستیں دے چکی اب حالات خراب ہوے تو ذمہ داری کینٹ بورڈ کی ہو گی گذشتہ روز کینٹ بورڈ کخیلاف سرسید کالونی کے رھاہشی افراد نے پریس کلب ایبٹ اباد کے سامنے شدید احتجاجی مظاہرہ کیا اور نعرہ بازی کی اس دوران احتجاجی مظاہرہ سے خطاب کرتے ہوے محمد نذیر نے کہا کے سرسید کالونی جھنگی اور دیگر علاقہ ٹی ایم اے اور ضلع کونسل کی حدود میں ہے اور تمام نقشہ پاس ہیں اس کے ساتھ پیدائش کا موت کا سرٹفکیٹ تک یہ جاری کرتے ہیں ۔
اور تمام چیزیں اور ریکارڈ ہمارے پاس موجود ہے اب کینٹ بورڈ کے اہلکار نوٹس بھیج رہے ہیں اور ہمیں بلیک میل کر رہے ہیں اور اگر کوئی مکان بناتا ہے تو یہ لوگ جا کر بلیک میل کر تے ہیں اور لوگوں سے پیسہ لیتے ہیں حالانکہ ان لوگوں کا اس سے تعلق نہیں ہے اور ان کخیلاف ٹی ایم اے ضلع کونسل ڈی پی او ایبٹ اباد کو بھی درخواستیں دی ہیں مگر کوئی شنوائی نہیں ہوئی ہے جبکہ اب اگر کینٹ بورڈ کے اہلکاروں نے اس طرح کا کوئی نوٹس بھیجا یا کاروائی کی تو شدید احتجاج کرتے ہوے شاہراہ ریشم کو بند کریں گے۔
اور حالات کی تمام ذمہ داری کینٹ بورڈ پر ہوگی مزید کہا کے ڈپٹی کمیشنر آفس آے تو کیا گیا کے ڈپٹی کمیشنر کو کرونا ہے ہم انصاف کیلے کہا جاہیں اور کیا کریں ہم آرامی چیف اور اسٹیشن کمانڈر سے مطالبہ کرتے ہیں کے وہ کینٹ بورڈ کے اہلکاروں کخیلاف کاروائی کی جاے اور انصاف دیا جاے اس موقع پر مظاہرین نے کینٹ بورڈ کخیلاف شدید نعرہ بازی کی گی۔