معروف کالم نگار اور ملٹی میڈیا جرنلسٹ جویریہ صدیقی کا کہنا ہے کہ دیسی لبرلز نے حاضر سروس ائر چیف کا ایڈریس ٹویٹر پر شئر کر دیا، جو ٹویٹر قوانین کے خلاف ہے، سائبر قوانین کے تحت کاروائی ہونی چاہیے-
باغی ٹی وی : گذشتہ روز پاکستان پیپیلز پارٹی کی سینئیر رہنما شیری مزاری کی بیٹی ایمان زینب مزاری نے حاظر سروس ائر چیف مجاہد انور خان کا ایڈریس اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر شئیر کر دیا تھا جو کہ ٹویٹر قوانین کے خلاف ہے-
یہ وطن تمہارا ہے
ہم ہے خوامخواہ اس مے pic.twitter.com/yQiSMmn8HD— Imaan Zainab Mazari-Hazir (@ImaanZHazir) July 4, 2020
شیری مزاری کی بیٹی ایمان زینب مزاری کی اس ٹویٹ پر جرنلسٹ جویریہ صدیقی نے رد عمل دیتے ہوئے اپنے ٹویٹ میں ان پر سائبر قوانین کے تحت کاروائی کا مطالبہ کیا-
دیسی لبرل اتنے گھٹیا کیوں ہیں ؟؟حاضر سروس ائیر چیف کے گھر کا پتہ سوشل میڈیا پر شئیر کردیا یہ ٹویٹر کے قوانین کے خلاف ہے اور جن تمام لوگوں نے انکا پتہ شئیر کیا اور جھوٹے الزامات لگائے ان پر سائبر قوانین کے تحت کاروائی ہونی چاہئے۔
— Javeria Siddique (@javerias) July 4, 2020
جویریہ صدیقی نے اپنے ٹویٹ میں لکھا کہ دیسی لبرل اتنے گھٹیا کیوں ہیں ؟؟حاضر سروس ائیر چیف کے گھر کا پتہ سوشل میڈیا پر شئیر کردیا یہ ٹویٹر کے قوانین کے خلاف ہے اور جن تمام لوگوں نے انکا پتہ شئیر کیا اور جھوٹے الزامات لگائے ان پر سائبر قوانین کے تحت کاروائی ہونی چاہئے۔
اگر دیسی لبرل کو ہلکا سا کانٹا بھی چبھ جائے تو وفاقی وزیر انسانی حقوق ملزم کے خلاف جرم کی نوعیت اور قانون کی متعلقہ دفعات کے تحت ایف آئی آر کے اندراج تک چین سے نہیں بیٹھتیں۔ اب وزیر صاحبہ اس الزام کو جھوٹا بھی مانتی ہیں لیکن ابھی تک ملزمہ کے خلاف ایف آئی آر درج نہیں کروائی۔
کیوں؟ pic.twitter.com/J3IGuNEXTC— اکرم راعی Akram Raee (@AkramRaee) July 4, 2020
بلاگر محمد اکرم نے ایمان زینب مزاری کی ٹویٹ پت رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ کہ اگر دیسی لبرل کو ہلکا سا کانٹا بھی چبھ جائے تو وفاقی وزیر انسانی حقوق ملزم کے خلاف جرم کی نوعیت اور قانون کی متعلقہ دفعات کے تحت ایف آئی آر کے اندراج تک چین سے نہیں بیٹھتیں۔ اب وزیر صاحبہ اس الزام کو جھوٹا بھی مانتی ہیں لیکن ابھی تک ملزمہ کے خلاف ایف آئی آر درج نہیں کروائی کیوں؟
شیری مزاری کی بیٹی نے بھی یہ سب کچح شئیر کیا ساتھ میں فوج کے خلاف بھی بکواس کر گئئ اب حکومتی وزرہ کی گندی اولاد بھی ایسا کرے گی تو کیا فرق ہے دشمن میں اور ان چند گندے لبرل میں
— Muhammad Rizwan Warraich (@chrizwan356) July 4, 2020
محمد رضوان نامی صارف نے لکھا کہ شیری مزاری کی بیٹی نے بھی یہ سب کچح شئیر کیا ساتھ میں فوج کے خلاف بھی بکواس کر گئئ اب حکومتی وزرہ کی گندی اولاد بھی ایسا کرے گی تو کیا فرق ہے دشمن میں اور ان چند گندے لبرل میں-