نوری آباد :کوہستان اتحاد کی میزبانی میں جرنلسٹس ،سول سوسائٹی کا ایس ایس پی آفس جامشورو کے سامنے دھرنا

ریونیو کے معاملات میں پولیس کی مداخلت بند کی جائے۔ پولیس کی سرپرستی میں مقبوضہ زمین پر تعمیراتی کام بند کیا جائے

نوری آباد،باغی ٹی وی (نامہ نگاراللہ وسایا پالاری)کوہستان اتحاد کی میزبانی میں مختلف سیاسی و سماجی ایس یو پی جامشورو جرنلسٹس سول سوسائٹی کا ایس ایس پی آفس جامشورو کے سامنے دھرنا جاری۔

19 جولائی کو پولیس کی سرپرستی میں گاؤں صوفن جاکرو کی زمین پر قبضہ ختم کیا جائے،گاؤں والوں پر حملہ کر کے زخمی کرنے والوں کے خلاف مقدمہ درج کیا جائے، ایس ایچ او لونی کوٹ سیف الرحمان سہتو کو فوری طور پر ہٹا کر ان کے خلاف مقدمہ درج کیا جائے۔ ریونیو کے معاملات میں پولیس کی مداخلت بند کی جائے۔ پولیس کی سرپرستی میں مقبوضہ زمین پر تعمیراتی کام بند کیا جائے

Comments are closed.