نئی دہلی : بھارتی سٹارکرکٹردھونی نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ،اطلاعات کے مطابق بھارتی کپتان مہندرا سنگھ دھونی نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا،

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق دھونی کی جانب سے آسٹریلیا کیخلاف حالیہ سیریز کے چوتھے ٹیسٹ میچ میں ویرات کوہلی بھارت کی قیادت کریں گے۔

یاد رہےکہ اس سے پہلے دھونی اپنے کئی انٹریوزمیں اس بات کا اشارہ دے چکے تھے کہ وہ بہت جلد انٹرنیشنل کرکٹ سے رخصت ہوجائیں گے

Shares: