دھند اور خراب موسم کی وجہ سے پروازوں کا شیڈول آج بھی متاثر ہوا ہے، کئی پروازیں منسوخ تو کئی ملتوی ہوئی ہیں،
دھند کے باعث ائیر سیال ایس آئی ایف 743 دمام لاہور کو کراچی موڑ دیا گیا،دھند کے باعث پی آئی اے 186 شارجہ لاہور کو کراچی موڑ دیا گیا،لاہور علامہ اقبال انٹرنیشنل پر حد نگاہ 0100 میٹر ہے،دو گھنٹے تک لاہور ائرپورٹ پر حد نگاہ 350 میٹر تک بڑھنے کا امکان ہے،گلف ائیر 784 بحرین پشاور تاخیر کا شکارہے،قطر ائیر ویز کیو آر 600 دوحہ پشاور تاخیر کا شکار ہے،ائیر عریبیہ جی9554 شارجہ پشاور تاخیر کا شکار ہے،ایمریٹس 636 دبئی پشاور تاخیر کا شکار ہے،ائیر عریبیہ جی 9864 راس الخیمہ پشاور تاخیر کا شکار ہے،فلائی جناح 9865 کراچی پشاور تاخیر کا شکار ہے،گلف ائیر 785 پشاور بحرین تاخیر کا شکار ہے
قطر ائیر ویز 601 پشاور دوحہ تاخیر کا شکار ہے،ائیر عریبیہ جی9555 پشاور شارجہ تاخیر کا شکار ہے،ایمریٹس 637 پشاور دبئی تاخیر کا شکار ہے،ائیر عریبیہ جی9865 پشاور راس الخیمہ تاخیر کا شکارہے،فلائی جناح 9پی866 پشاور کراچی تاخیر کا شکار ہے،پی کے 222/231 دبئی ملتان کراچی منسوخ کر دی گئی،پی کے 330/221 کراچی ملتان دبئی بھی منسوخ کر دی گئی،ائیر عریبیہ جی9-558/559 شارجہ ملتان شارجہ تاخیر کا شکار ہے، ائیر عریبیہ ابوظہبی 3ایل-335/336 ابوظہبی ملتان ابوظہبی تاخیر کا شکارہے
پاکستان کی قومی ایئر لائن پی آئی اے کو مجموعی طور پر 383 بلین کا خسارہ ہے
سپریم کورٹ نے پی آئی اے کو نئی 205 پروفیشنل بھرتیوں کی اجازت دیدی
بھارتی طیارے کی کراچی ایئر پورٹ پر ہنگامی لینڈ نگ ہوئی ہے
لاہور ائیرپورٹ پر دھند کے باعث فضائی آپریشن متاثر ہوا ہے
پرواز میں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ مار دیا







