ایئر انڈیا کے طیارے کی کراچی ایئر پورٹ پر ہنگامی لینڈنگ

مسافر کو طبی امداد ملنے کے بعد طیارہ روانہ ہو گیا
0
202
FIA

بھارتی طیارے کی کراچی ایئر پورٹ پر ہنگامی لینڈ نگ ہوئی ہے

بھارتی ایئر لائن ایئر انڈیا کا طیارہ دبئی سے امرتسر جا رہا تھا کہ دوران سفر مسافر کی طبیعت خراب ہو گئی ، جس کی وجہ سے طیارے کو کراچی ایئر پورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی،طیارہ کراچی پورٹ پر تقریبا دو گھنٹے رہا، مسافر کو طبی امداد ملنے کے بعد طیارہ روانہ ہو گیا،

بھارتی ایئر لائن کی پرواز آئی ایکس 192 دبئی سے امرتسر جا رہی تھی کہ بلوچستان کی فضائی حدود میں ایک مسافر کی طبیعت خراب ہوئی،پائلٹ نے پاکستان رابطہ کیا، انسانی ہمدردی کی بنیاد پر طیارے کو کراچی میں لینڈنگ کی اجازت دی گئی، طیارے نے لینڈ کیا تو سول ایوی ایشن کی میڈیکل ٹیم نے علیل مسافر کا طبی معائنہ کیا، ایوی ایشن حکام کے مطابق بھارت کے شہری مسافر کی طبیعت ٹھیک نہیں تھی. ایئرپورٹ کی بارڈر سیکورٹی کی جانب سے مسافر کو ٹریولنگ کےلئے فٹ قرار دینے پر طیارہ دو بجکر 25 منٹ پر کراچی ایئرپورٹ سے امرتسر کےلئے ٹیک آف کر گیا

بین الاقوامی فیڈریشن آف پائلٹس اینڈ ائیرٹریفک کنڑولرز طیارہ حادثہ کے ذمہ داروں کو بچانے میدان میں آ گئی

شہباز گل پالپا پر برس پڑے،کہا جب غلطی پکڑی جاتی ہے تو یونین آ جاتی ہے بچانے

وزیراعظم کا عزم ہے کہ پی آئی اے کی نجکاری نہیں ری سٹکچرنگ کرنی ہے،وفاقی وزیر ہوا بازی

860 پائلٹ میں سے 262 ایسے جنہوں نے خود امتحان ہی نہیں دیا،اب کہتے ہیں معاف کرو، وفاقی وزیر ہوا بازی

کراچی طیارہ حادثہ کی رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش، مبشر لقمان کی باتیں 100 فیصد سچ ثابت

Leave a reply