اوکاڑہ ،باغی ٹی وی(نامہ نگار ملک ظفر)دیپالپور بلدیہ ہال میں 3 دسمبر یوم معذوروں کا دن منایا گی
دیپالپور میں انجمن بحالی معزوراں ضلع اوکاڑہ کی جانب سے دیپالپور بلدیہ ہال میں 3 دسمبر یوم معذوروں کا دن منایا گیا جس میں معذور افراد نے کثیر تعداد میں شرکت کی تقریب کے مہمان خصوصی ایم این اے چئیرمین قائمہ کمیٹی برائے فوڈز راؤ محمد اجمل خاں تھے ۔ اس موقع پر ایم این اے چئیرمین قائمہ کمیٹی برائے فوڈز راو محمد اجمل خاں نے کہا کہ اس دن کے موقع پر میں آپ معذور افراد کی آواز حکام اعلیٰ تک پہنچاؤں گا

Shares: