ڈجکوٹ: کم سن بچوں سے زیادتی کے واقعات تھم نہ سکے،اطلاعات کےمطابق ڈجکوٹ کے اسکول میں‌ اول کلاس کے طالب علم 5 سالہ سلیمان کو زبردستی زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا

ڈجکوٹ پولیس کا کہنا ہےکہ اوباش ملزم ریشماں نے بیٹھک میں لیجاکر کم سن سلیمان کو درندگی کا نشانہ بنایا ، یہ واقعہ تھانہ ڈجکوٹ کے علاقہ عباس ٹاون میں پیش آیا

ادھر اس حوالے سے معلوم ہو اہےکہ ملزم موقع سے فرار پولیس نے 7 گھنٹے بعد مقدمہ درج کیا ،گزشتہ روز بھی 8 سالہ عبدالرحمان کو زیادتی کا نشانہ بنایا گیا تھا

اس حوالے سے پولیس کی طرف سے ملزمان گرفتار نہ ہو کے پولیس کی سستی پر لواحقین سراپا احتجاج ہیں

Shares: