صدقہ بلائیں ٹال دیتا ہے، صدربینک آف پنجاب ندیم مسرور کے بارے میں‌ اہم شخصیت کا اہم بیان

0
54

 

لاہور:صدقہ بلائیں ٹال دیتا ہے، صدربینک آف پنجاب ندیم مسرور کے بارے میں‌ اہم شخصیت کا اہم بیان سامنے آگیا ، اطلاعات کے مطابق رفاعی تنظیم اخوت کے سربراہ ڈاکٹرامجد ثاقب نے کراچی طیارہ حادثہ میں بچ جانے والے بینک آف پنجاب کے صدر ندیم مسرور کے بارے میں اہم بات کہہ دی

 

 

امجد ثاقب کہتے ہیں کہ !

 

ظفر مسعود ۔ صدر بینک آف پنجاب ۔ چند روز پہلے میں نے ظفر مسعود سے معذوروں کے ایک ادارے کے لیے مدد کی درخواست کی۔ انہوں نے غیر معمولی مدد کرتے ہوے مجھے کہا اللہ اسے قبول کر لے ۔۔۔۔ قبولیت کی سند ہمارے سامنے ہے

یاد رہے کہ کراچی طیارہ حادثے میں دوخوشقسمت بچنے والوں میں ایک زبیر نامی شہری اوردوسرے ندیم مسرور ہیں جن کے اس واقعہ کے بعد سوشل میڈیا پرتقدیر اورقدرت کے فیصلوں کے متعلق بہت خوبصورت بات ہورہی ہے

Leave a reply