ترجمان وزیراعلیٰ پنجاب شہباز گل نے کہا ہے کہ ن لیگ اے پی سی کی ناکامی سے پریشان ہے. ن لیگ کے اراکین سے4، 5 ماہ سے رابطے میں تھے.
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق انہوں نے کہاکہ نوازشریف کےگھرسےآج بھی کریلےگوشت،چاول اورسادہ گوشت آئےہیں. یہ جھوٹ ہے کہ نوازشریف کا گھرسےکھانا آنا بند ہوگیا ہے. ڈاکٹر جیل میں نواز شریف کے پاس جاتے ہیں اورگپ شپ لگا کرباہر آ جاتے ہیں. نوازشریف کوآج بھی گھر سے کھانا ملا ہے.
شہباز گل نے کہاکہ نوازشریف کیلئےجیل میں21کارڈیالوجسٹ موجود ہیں. ارس ٹریڈنگ کرنی ہوتی توایک ایک کرکےسب کوشامل کرلیتے.