ڈاکٹرز کی کاوشوں کی بدولت پنجاب میں کورونا کی صورتحال پہلے سے بہت بہتر

0
50

لاہور: آج ینگ ڈاکٹرز کی کاوشوں کی بدولت پنجاب میں کورونا کی صورتحال پہلے سے بہت بہتر ہیں.وائے ڈی اے پنجاب نے بطور تنظیم پی پی ایز کی کمی کے دوران اس صوبہ کی عوام کی خدمت کی.وائے ڈی اے نے اکیس ہزار پی پی ایز پورے ملک میں مہیا کیں اور ڈاکٹر کی ٹریننگز کروائیں.وائے ڈی اے نے جو دھرنا دیا اس کے بعد پنجاب بھر میں پی پی ایز تقسیم کی گئین.پنجاب میں پچاس سے زائد ڈاکٹر نے اس وبا کے دوران جاں کا نظرانہ پیش کیا.ساڑھے چار ہزار سے زائد نرسز اس وبا سے متاثر ہوئیں.پنجاب میں ہیلتھ پروفیشنلز کی خدمات کو سراہا نہیں گیا. ابھی تک پنجاب میں کسی ہیلتھ پروفیشنل کو رسک الاونس نہیں دیا گیا. یہ جس ادارے کی نجکاری کرنا چاہتے ہیں سب سے پہلے اسکی ساکھ کو نقصان پہنچاتے ہیں.افر بارڈرز پر لڑتے آرمی اور رینجرز کے نوجوان شہید ہوتے ہیں تو انہیں شہید کے رتبے پر فائز کیا جاتا ہے. حکومت پنجاب اور حکومت پاکستان اسپتالوں کی نجکاری کرنا چاہتے ہیں.انکے کے پی کے اسپتالوں کی نجکاری کے بعد کیا حالت ہوئی وہ سب نے دیکھا. صدرینگ ڈاکٹر اسوسی ایشن پنجاب ڈاکٹر سلمان حسیب.

Leave a reply