پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے لیے پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا۔

دوسرے ٹیسٹ کے لیے قومی ٹیم میں 3 اسپنرز کو شامل کیا گیا ہے جبکہ کامران غلام ڈیبیو کریں گے،صائم ایوب، عبداللّٰہ شفیق، شان مسعود، سعود شکیل اور محمد رضوان ٹیم میں شامل ہیں،سلمان علی آغا، عامر جمال، نعمان علی، ساجد خان اور زاہد محمود بھی پلیئنگ الیون کا حصہ ہیں،

علاوہ ازیں انگلینڈ نے دوسرے ٹیسٹ کے لیے پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا ہے، کپتان بین اسٹوکس کی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے،فاسٹ بولر میٹ پوٹس کی پلیئنگ الیون میں شمولیت ہوئی ہے،انگلینڈ کے اسکواڈ میں زیک کرالی، بین ڈکٹ، اولی پوپ، جو روٹ، ہیری بروک، بین اسٹوکس، جیمی اسمتھ، برائیڈن کارس، جیک لیچ اور شعیب بشیر شامل ہیں۔

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان بین اسٹوکس نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ پہلے سے بہتر ہوں، پہلا ٹیسٹ بہت اچھا رہا، دوسرے ٹیسٹ کے منتظر ہیں،پہلے ٹیسٹ میں پرفارمنسز اچھی رہی ہیں، میٹ پوٹس اچھی بولنگ کر رہا ہے، ان کنڈیشنز میں بولروں کو آرام بھی دینا پڑتا ہے جو بھی پچ ہے، اس پر کھیلنا ہے، اس پچ کے عادی ہیں، دیکھتے ہیں کہ یہ پچ کیسا کھیلتی ہے،

ڈاکٹر ذاکر نائیک کی مولانا طارق جمیل سے ملاقات

ڈاکٹر ذاکر نائیک،پلیز پاکستان سے چلے جائیں، مبشر لقمان کا پیغام

ڈاکٹر ذاکر نائیک کی انتہائی”بیہودہ”گفتگو،خواتین بارے شرمناک ریمارکس،ویڈیو وائرل

ڈاکٹر ذاکر نائیک نے پاکستانی قوم سے معافی مانگ لی

ڈاکٹر ذاکر نائیک لاہور پہنچ گئے

ڈاکٹر ذاکر نائیک کو پی ایچ ڈی کی اعزازی ڈگری تفویض کردی گئی

پاکستان اور قومی ائیر لائن کو برا کہنے پر مشی خان ڈاکٹر ذاکر نائیک پر برس پڑیں

یوٹیوب کی کمائی حرام ہے، ڈاکٹر ذاکر نائیک

ڈاکٹر ذاکر نائیک پی آئی اے حکام پر برس پڑے

لڑکیوں کو شیلڈ کیوں نہیں دی؟ ڈاکٹر ذاکر نائیک نے خود بتا دیا

پاکستان میں رہ کرجنت میں جانے کے امکانات امریکا سے کئی گناہ زیادہ ہیں،ڈاکٹرذاکرنائیک

کراچی اجتماع میں اداکارہ یشما گِل کا ڈاکٹر ذاکر نائیک سے اہم سوال

ہندو رکن اسمبلی کے جبری تبدیلی مذہب کے سوال پر ڈاکٹر ذاکر کا جواب

دھمکی یا ہتھیار دکھاکر تبدیلی مذہب حرام ہے،ڈاکٹر ذاکر نائیک

Shares: