دوسرے روزے کی تماز تراویح بادشاہی مسجد سے براہ راست دیکھیں باغی ٹی وی پر

دوسرے روزے کی تماز تراویح بادشاہی مسجد سے براہ راست دیکھیں باغی ٹی وی پر

باغی ٹی وی :بادشاہی مسجد سے نمازی تراویح کو براہ راست دیکھیں ، دوسرے روزے کی نماز تراویح کے لیے اس لنک پر کل کرسکتے ہیں. رمضان المبارک کی تراویح بادشاہی مسجد سے براہ راست باغی ٹی وی پردکھائی جاری ہیں ،اطلاعات کے مطابق الحمد للہ باغی ٹی وی کو اس سال بھی یہ اعزاز حاصل ہے کہ وہ لاہور کی بادشاہی مسجد سے براہ راست نماز تراویح دنیا بھرمیں پھیلے مسلمانوں تک پہنچا رہا ہے ،


ذرائع کے مطابق بڑی تعداد میں مسلمان آج دوسرے روزے کی تراویح کے لیے جمع ہیں . ان میں سے وہ بھی ہیں. اپنے دل کو قرآن کی تلاوت سے مزین کرنے کے لیے باغی ٹی وی کے توسط سے بادشاہی مسجد سے براہ راست نماز تراویح دیکھ رہے ہیں‌باغی ٹی و ی: رمضان المبارک کے سعادتوں اور رحمتوں والے میں مہینے میں باغی ٹی وی اپنے ناظرین کےلیے نیکی سے بھرپور موقع فراہم کرتے ہوئے قرآن کی سماعت کا موقع فراہم کر رہا ہے

چونکہ رمضان اور قرآن کا گہرا تعلق ہے اس سلسلے میں نماز تراویح قرآن کی تلاوت اور قرآن کی سماعت کا بنیادی ذریعہ ہوتا ہے اس لیے نماز تراویح کو براہ رست دیکھنے کی سہولت دی جارہی ہے . آپ اب بادشاہی مسجد لاہور میں ادا کی جانے والی نماز تراویح کو دیکھ سکتے ہیں .

Comments are closed.