اعضاء کا عطیہ نہ ملنے سے پاکستان میں ہر تیسرا شخص وفات پا جاتا ہے، نئی رپورٹ نے ہلچل مچادی
کراچی :اعضاء کا عطیہ نہ ملنے سے پاکستان میں ہر تیسرا شخص وفات پا جاتا ہے، نئی رپورٹ نے ہلچل مچادی ، ان خیالات کا اظہار سربراہ ایس آئی یو ٹی ڈاکٹر ادیب الحسن رضوی نےایک تقریب میںکیا ، جس میںڈاکٹر ادیب رضوی نے انکشاف کیا کہ مِلک میں بعد از مرگ اعضا کے عطیہ کے حوالے سے آگاہی کے فقدان کے باعث پاکستان میں ہر تیسرا شخص انتقال کر جاتا ہے۔
واجب الاحترام اساتذہ کرام قوم کے محسن اور پیغمبری پیشہ سے وابستہ ہیں
سندھ انسٹیٹوٹ آف یورولوجی میں ایک تقریب سےخطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر ادیب رضوی نے بہت سے اہم ایشوز پر بھی بات کی یاد رہے کہ سندھ انسٹیٹوٹ آف یورولوجی میں اعضاء کے عطیہ کے حوالے سے پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ ڈاکٹر ادیب الحسن رضوی کا کہنا تھا کہ مِلک میں بعد از مرگ اعضا کے عطیہ کے حوالے سے آگاہی کے فقدان کے باعث پاکستان میں ہر تیسرا شخص انتقال کر جاتا ہے۔
میں معماران ملت کو سلام پیش کرتا ہوں ، استاد کی عزت کرنے سے دنیا میں عزت ملتی ہے
تقریب میں اعضاء کے منتظر مریضوں، ماہرین صحت اور محکمہ صحت سندھ کے نمائندوں نے شرکت کی۔ شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر اعجاز خان زادہ نے بتایا کہ حکومت سندھ نے صوبے میں سندھ ہیومن آرگن ٹرانسپلانٹ اتھارٹیبنائی ہے۔اس تقریب میں خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر ادیب نے اعلان کیا کہ اب تک بغیر کسی معاوضے کے چھ ہزار سے زائد مریضوں میں اعضاء کی پیوندکاری کی جاچکی ہے، تمام اعضاء کی پیوندکاری دنیا بھر میں ہورہی ہے اور یہ ہم بھی کرسکتے ہیں۔