ڈاکٹر معید پیر زادہ کی شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس میں شرکت، بھارتی ہم منصب سے ملاقات بارے خبر آگئی

0
81

ڈاکٹر معید پیر زادہ کی شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس میں شرکت، بھارتی ہم منصب سے ملاقات بارے خبر آگئی

باغی ٹی وی : قومی سلامتی کے مشیر شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس میں شرکت کے لئے آج ہفتے کے روز روانہ ہوں گے، بھارتی ہم منصب سے ملاقات نہیں ہوگی

ڈاکٹر معید یوسف شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے ممبر ممالک کی سلامتی کونسل کے سیکرٹریوں کے 22 اور 23 جون کو ہونے والے 16 ویں اجلاس میں شرکت کے لئے آج دوشنبہ روانہ ہوں گے.

مشیر قومی سلامتی معید یوسف کا کہنا تھا کہ شنگھائی تعاون تنظیم کے سالانہ اجلاس میں شرکت کروں گا،اجلاس میں دو ممالک کے درمیان مسائل زیربحث نہیں آتے، یہ سربراہان مملکت کے درمیان ملاقات کی تیاری ہے،اجلاس میں تمام 8 ممالک کے نمائندے شریک ہوں گے، اجلاس کے دوران افغان ہم منصب سے بھی ملاقات کا ارادہ نہیں ہے۔

وزیر خارجہ نے مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارت کے مزید غیر قانونی اقدامات سے عالمی برادری کو خبردار کر دیا
واضح رہے کہ گذشتہ برس یہ اجلاس ورچوئل طور پر ہوا تھا جس میں بھارت نے ڈاکٹر یوسف کی جانب سے پاکستان کے سیاسی نقشہ کو اس کے پس منظر سے ہٹانے سے انکار پرواک آﺅٹ کیا تھا۔

واضح کیا کہ کشمیر سے متعلق معاملات کے حل ہونے تک بھارت سے کوئی بات چیت نہیں ہو سکتی. تفصیلات کے مطابق مشیر قومی سلامتی معید یوسف کا کہنا تھا کہ شنگھائی تعاون تنظیم کے سالانہ اجلاس میں شرکت کروں گا،اجلاس میں دو ممالک کے درمیان مسائل زیربحث نہیں آتے،

یہ سربراہان مملکت کے درمیان ملاقات کی تیاری ہے،اجلاس میں تمام 8 ممالک کے نمائندے شریک ہوں گے، اجلاس کے دوران افغان ہم منصب سے بھی ملاقات کا ارادہ نہیں ہے. واضح رہے کہ گذشتہ برس یہ اجلاس ورچوئل طور پر ہوا تھا جس میں بھارت نے ڈاکٹر یوسف کی جانب سے پاکستان کے سیاسی نقشہ کو اس کے پس منظر سے ہٹانے سے انکار پرواک آﺅٹ کیا تھا.

Leave a reply