صوبائی وزیرصحت ڈاکٹریاسمین راشد کی زیرصدارت محکمہ سپیشلائزڈہیلتھ کئیراینڈمیڈیکل ایجوکیشن میں اہم اجلاس۔

0
48

اجلاس میں سیکرٹری صحت برسٹرنبیل احمد، وائس چانسلر نشترمیڈیکل یونیورسٹی پروفیسرڈاکٹرمصطفی کمال پاشا، ڈاکٹرمحمودشوکت، منزہ ہاشمی ودیگرافسران کی شرکت۔ صوبائی وزیرصحت ڈاکٹریاسمین راشدنے اجلاس کے دوران میڈیکل ٹیچنگ انسٹی ٹیوشنز ایکٹ کے تحت پروونشل پالیسی بورڈکیلئے ممبران کے چناوکے عمل کاجائزہ لیا۔ اجلاس کے ممبران نے وزیرصحت کوسرچ اینڈنومینیشن کمیٹی کیلئے تجاویزپیش کیں۔

سیکرٹری صحت برسٹرنبیل احمدتمام بورڈزکے ممبران کے چناوکے عمل کی نگرانی کریں گے۔ ممبران کے چناوسے پہلے ان کا اکیڈمک ودیگرکیرئیرزکاریکارڈحاصل کیاجائے۔ ایم ٹی ایکٹ کے تحت تشکیل دئیے جانے والے مختلف بورڈزکے ممبران کاچناوجلد کرلیا جائیگا۔ ڈاکٹریاسمین راشد

Leave a reply