چارسدہ ( )ممتاز ماہر تعلیم پروفیسر ڈاکٹر بشیر باچا خان یونیورسٹی چارسدہ کے وائس چانسلر تعنیات کئے گئے، محکمہ اعلی تعلیم خیبرپختونخواہ نے مراسلہ جاری کردیا۔
پروفیسر ڈاکٹر بشیر کی تعنیاتی تین سال کیلئے کئی گئی ہیں۔
پروفیسر ڈاکٹر بشیر اس وقت پشاور یونیورسٹی میں ڈین اور میرٹورئیس پروفیسر ہیں۔
ان کا تعلق ضلع چارسدہ کی نواحی گاوں ترناب سے ہیں۔
اسلامی جمیعت طلبہ چارسدہ کے ناظم پیر عمیر خان اور ناظم کالجز نسیم الرحمن نے بھی جامعہ میں مستقل وائس چانسلر کی تقرری کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ امید ہے نیا وائس چانسلر یونیورسٹی میں پڑھنے والے طلبہ و طالبات کو درپیش مسائل حل کرینگے اور جامعہ کو پاکستان کی بہترین تعلیمی اداروں کے صف میں کھڑا کرینگے ۔

Shares: