ڈاکٹر عدنان کا علاج شروع ہوتے ہی مریم نواز کی طبیعت بگڑ گئی
ڈاکٹر عدنان کا علاج شروع ہوتے ہی مریم نواز کی طبیعت بگڑ گئی
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کی طبیعت پھر ناساز ہو گئی
مریم نواز کو گلے میں شدید درد کی شکایت ہوئی مریم نواز نے ڈاکٹرز کے کہنے پر ایک بار پھر کورونا ٹیسٹ کروا لیا، ن لیگی رہنما عطاء اللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ مریم نواز ٹھیک ہو کر سیاسی سرگرمیوں میں حصہ لیں گی،
واضح رہے کہ مریم نواز چند روز سے علیل ہیں اور انہوں نے اپنی سیاسی سرگرمیاں ترک کر رکھی ہیں، ن لیگی رہنماؤں کے مطابق مریم نواز کی طبعیت بہتر ہو رہی تھی تا ہم تین روز قبل یہ خبر آئی کہ نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان پاکستان پہنچ چکے ہیں،ڈاکٹر عدنان مریم کا علاج کریں گے، آج ابھی خبر آئی ہے کہ مریم نواز کی طبیعت ایک بارپھر ناساز ہو گئی ہے،
مریم نواز بیمار ہونے سے قبل کہہ چکی ہیں کہ انکی ایک سرجری ہونی ہے جو بیرون ملک سے ہو گی لیکن وہ نہیں جائیں گی البتہ اب مریم نواز بیرون ملک جانے کی تیاری کر رہی ہیں اور ڈاکٹر عدنان کی پاکستان آمد اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے، مریم نواز بیرون ملک جانے کے لئے حکومت کی کسی اتحادی جماعت کی بھی منت کر سکتی ہیں، نواز شریف کی بھی یہ خواہش ہے کہ مریم نواز انکے پاس لندن آ جائے اور وہ وہاں سے بیٹھ کر ن لیگ کو چلائیں
مریم نواز کی گاڑی پر پتھراؤ، شہباز شریف، بلاول بھی میدان میں آ گئے
تمام گاڑیوں کی فوٹیجز موجود ،پتھراؤ کرنیوالوں کیخلاف کاروائی ہو گی، راجہ بشارت
نیب دفتر کے باہر ن لیگی کارکنان کی ہنگامہ آرائی پر وزیراعلیٰ کا نوٹس، رپورٹ طلب
ن لیگی کارکنان کے پتھراؤ سے 3 اہلکار زخمی،ن لیگی کارکنان گرفتارکر لئے گئے
ڈاکٹر عدنان مریم نواز کے کا تفصیلی چیک اپ کے بعد نواز شریف کو آگاہ کریں گے جس کے بعد مریم نواز بیرون ملک جانے کا پروگرام ترتیب دیں گی، اس ضمن میں مریم نواز نے ن لیگی رہنماؤں کو اس بات کے احکامات دے رکھے ہیں کہ بیرون ملک جانے کے لئے پس پردہ راہ ہموار کریں
کیپٹن صفدر کا کورٹ مارشل کرو، اب سب اندرجائیں گے،مبشر لقمان کا اہم انکشاف
کیپٹن ر صفدر کی گرفتاری کی ویڈیو سامنے آ گئی، پولیس کی جانب سے وی وی آئی پی پروٹوکول
کیپٹن ر صفدر کی گرفتاری، وفاقی وزراء نے بڑا مطالبہ کر دیا
کراچی جلسہ میں بلانے والی پیپلز پارٹی نے کیپٹن ر صفدر کی گرفتاری پر ہاتھ کھڑے کر دیئے