اسلام آباد ۔33 سال قبل دکھایا جانے والا پاکستان میں ڈرامہ ’’دھوپ کنارے‘‘ اب زینت بننے جارہا ہے سعودی عرب کے ٹی وی چینلز کی ، یہ ڈرامہ 1987 ،میں پاکستان میں پیش کیا گیا تھا
میں محمد بن سلمان سے نہیںکسی اور سے محبت کرتی ہوں، لنزے لوبان کے بیان نے کھلبلی مچادی
ذرائع کے مطابق پاکستان میں 33 سال قبل پی ٹی وی پر دکھایا جانے والا ڈرامہ اب سعودی عرب مٰیںپیش کیا جائے گا ، یاد رہےکہ پی ٹی وی کا ڈرامہ ’’دھوپ کنارے ‘‘ ہدایتکارہ ساحرہ کاظمی نے 1987میں پیش کیا تھا ،اب سعودی عرب کے ٹی وی چینلز پر دکھایا جائے گا
ذرائع کے حوالے سے یہ معلوم ہوا ہےکہ پی ٹی وی سعودی شائقین کے لئے اس ڈرامے کی ڈبنگ عربی زبان میں کرے گا تاہم ابھی ڈرامے کو نشر کرنے کی تاریخ متعلق کچھ نہیں بتاتا گیا ہے