دبئی رئیل اسٹیٹ پاکستانیوں کی سرمایہ کاری دیکھ کر اماراتی بھی حیران رہ گئے

0
70

دبئی: دبئی رئیل اسٹیٹ پاکستانیوں کی سرمایہ کاری دیکھ کر اماراتی بھی حیران رہ گئے

دبئی سے ڈاکٹرمحمود البرائے نے ایک پوسٹ شیئر کی ہے جس میں انہوں نے انکشاف کیا ہےکہ کرونا کی بتاہ کاریوں‌کے باوجود دبئی رئیل اسٹیٹ میں غیرملکیوں نے بڑی سرمایہ کاری کی ہے

 

 

اس پوسٹ میں پاکستانیوں کی سرمایہ کاری کی شرح بیان کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ 1.26 ارب ڈالرز سے زیادہ کی سرمایہ کاری پاکستانیوں کی طرف سے ہے

 

 

ادھر اس حوالے سے ڈاکٹرمحمود البرائے کی طرف سے شیئر کی پوسٹ کے مطابق دبئی کی رئیل اسٹیٹ مارکیٹ پربھارتیوں کا قبضہ ہے جن کی سرمایہ کاری  بلین ڈالرز سے زیادہ کی ہے

 

 

اس رپورٹ کے مطابق برطانیہ 9۔2 چین 4۔1 فرانس 3۔1 روس 18۔1 ایران 07۔1 کینیڈا 04۔1 جبکہ سعودی عرب کی سرمایہ کاری کا حجم 720 ملین ڈالرز ہے

 

 

 

 

Leave a reply