دنیا تباہی سے بچ گئی ، بے قابو چینی میزائل کہاں گرا، اہم خبر آگئی

0
224

دنیا تباہی سے بچ گئی ، بے قابو چینی میزائل کہاں گرا، اہم خبر آگئی

باغی ٹی وی : چین کا21ٹن وزنی راکٹ کاملبہ بحرہندمیں مالدیپ کےقریب گرگیا. راکٹ کاکافی ملبہ فضامیں ہی جل گیاتھا،لانگ مارچ 5B نامی یہ راکٹ چینی خلائی اسٹیشن کے لیے سامان کی ترسیل کے بعد واپس آتے ہوئے کنٹرول سے باہر ہوگیا تھا۔

چینی وزارت خارجہ نے یقین دہانی کرائی ہے کہ راکٹ کا بیشتر ملبہ زمین پر داخلے پر جل کر خاک ہو جائے گا اور اس سے کسی نقصان کا اندیشہ نہیں یے۔

سائنسدانوں کے مطابق اب تک کے ڈیٹا کے حساب سے راکٹ کے ملبے کے گرنے کا مقام نیو زی لینڈ کے نارتھ آئی لینڈ کے قریب ہے۔

لانگ مارچ 5B نامی اس راکٹ میں چینی خلائی اسٹیشن کے لیے سامان موجود تھا۔

Leave a reply