یہودیوں پراللہ کا عذاب آنا شروع ہوگیا :یہودی عبادت گاہ کی 2 نشستیں گر گئیں،7 یہودی ہلاک متعدد زخمی

0
44

یروشلم : یہودیوں پراللہ کا عذاب آنا شروع ہوگیا :عبادت کے دوران یہودی عبادت گاہ کی 2 نشستیں گر گئیں،7 یہودی ہلاک متعدد زخمی ،اطلاعات کے مطابق اسرائیل میں عبادت کے دوران یہودی عبادت گاہ کی دو نشستیں گر گئیں ، جس کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک اور 60 زخمی ہوگئے، جس میں سے دس زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔

تفصیلات کے مطابق یروشلم کے قریب یہودی عبادت گاہ میں اسٹیڈیم کی طرز پر بنی نشستیں گر گئیں، جس کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک اور ساٹھ سے زائد زخمی ہوگئے، دس زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے، حادثے کے بعد تقریب میں افراتفری پھیل گئی۔

واضح رہے اسرائیل کی فلسطینیوں پر وحشیانہ بمباری کا سلسلہ جاری ہے جس کے نتیجے میں شہید افراد کی تعداد 300 تک پہنچ گئی ہے، ادھر ذرائع کے مطابق فلسطینیوں پراسرائیلی مظالم کا سلسلہ جاری ہے اورآخری اطلاعات کے آنے تک اسرائیلی جیٹ طیارے حماس کے ٹھکانوں پربمباری کررہے ہیں‌

Leave a reply