مزید دیکھیں

مقبول

جیکب آباد، کچی دیوار گرنے سے 4 افراد جاں بحق

جیکب آباد کی تحصیل ٹھل میں ایک افسوسناک...

اوچ شریف:موٹر وے ایم 5 پر اوور سپیڈ گاڑی چلانے پر ڈرائیور گرفتار

اوچ شریف،باغی ٹی وی(نامہ نگارحبیب خان)موٹر وے ایم 5...

بھارتی فضائیہ کے دو طیارے ایک دن میں تباہ

بھارتی فضائیہ کے دو طیارے ایک ہی دن میں...

پنجاب اسمبلی کے انتخابات ،الیکشن کمیشن نے اہم انتخابی تیاریاں روک دیں،

پنجاب اسمبلی کے عام انتخابات ،الیکشن کمیشن نے اہم انتخابی تیاریاں روک دیں،

الیکشن کمیشن نے بیلٹ پیپرز اور تصاویر والی ووٹرز لسٹیں فوری طور پر نہ چھاپنے کا فیصلہ کیا، میڈیا رپورٹس کے مطابق کل تک بیلیٹ پیپرز کی چھپائی شروع نہ ہوئی تو 14 مئی کو انتخابات کا انتظام نہیں ہوسکے گا ،الیکشن کمیشن کو بیلٹ پیپرز کی چھپائی اور ترسیل کےلئے کم از کم 14 روز درکار ہونگے،الیکشن کمیشن نے فنڈز کی عدم فراہمی کیوجہ سے بیلٹ پیپرز کی چھپائی نہ کی،الیکشن کمیشن کو بیلٹ پیپرز کی چھپائی ،ترسیل کےلئے کم از کم ڈیڑھ ارب روپے درکار ہیں،الیکشن کمیشن نے صرف پنجاب اسمبلی کےلئے ساڑھے 7 کروڑ بیلٹ پیپرز چھاپنے ہیں،الیکشن کمیشن نے پریذائڈنگ افسران کو تصاویر والی ووٹر لسٹیں بھی چھاپنی ہیں،انتخابات سے متعلق دو اہم امور کی تیاریاں روکی گئیں سپریم کورٹ نے 14 مئی کو پنجاب اسمبلی کے عام انتخابات کرانے کا حکم دے رکھا ہے

بشری نے بچوں سے نہ ملنےدیا، کیا شرط رکھی؟ خان کیسے انگلیوں پر ناچا؟

ہوشیار،بشری بی بی،عمران خان ،شرمناک خبرآ گئی ،مونس مال لے کر فرار

بشریٰ بی بی، بزدار، حریم شاہ گینگ بے نقاب،مبشر لقمان کو کیسے پھنسایا؟ تہلکہ خیز انکشاف

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan