الیکشن کمیشن کو مولانا کی جمعیت کا پیڈ نظر کیوں نہیں آتا؟ مولانا شیرانی برس پڑے
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جمعیت علماء اسلام پاکستان کے نام سے جماعت بنانے والے مولانا محمد شیرانی نے کہا ہے کہ ہمارے ساتھی نے جمعیت کے نام پر ابہام کو جنم دیا،

مولانا محمد شیرانی کا کہنا تھا کہ پی ڈی ایم کے 11جماعتوں ایک پیج پر نہیں ،ہر کسی کا اپنا مفاد ہے، الیکشن لڑنا اب کی بات نہیں بعد کی بات ہے،الیکشن کمیشن دستور میں جماعت کا نام دیکھ کر معاملے کا نوٹس لے،علما کی رکنیت کی رجسٹریشن جمعیت علمائے پاکستان کے نام پر ہوا،

مولانا محمد شیرانی کا کہنا تھا کہ انتخابات جمعیت علمائے اسلام کے نام پر لڑے جاتے ہیں،پی ڈی ایم کے 11جماعتوں ایک پیج پر نہیں ،ہر کسی کا اپنا مفاد ہے،ہم الیکشن کمیشن سے جماعت کے معاملے پر رجوع نہیں کریں گے،

اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے کسی بات کی صفائی خود پیش نہ کرو،الیکشن کمیشن کو جمعیت کا پیڈ نظر نہیں آتا،آنکھیں کیوں بند رکھی گئی،

مولانا شیرانی کا مزید کہنا تھا کہ کسی ساتھی کوکسی کام پرمجبورنہیں کیاجائےگا،ہم ہمیشہ جمعیت علمائےاسلام کے دستور کے مطابق رکن رہے اوررہیں گے،اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں سچ بولنے والوں کاساتھ دو،جھوٹوں پراللہ کی لعنت ہے اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں جھوٹوں کی پیروی نہ کرو ،ہماری دعوت کامحورہے سچ بولواورسچ بولنے والوں کا ساتھ دو،

مولانا شیرانی کا مزید کہنا تھا کہ عزت اوردولت کے بھوکے دین کوبدنام کرتے ہیں،جے یوآئی ف والے کسی پروگرام میں شمولیت کی دعوت دیں گے توشرکت کریں گے،ہمیں اکابرین سےسیاست وراثت میں میں ملی ہے

پی ڈی ایم کا جلسہ:اپوزیشن کا آخری شوبھی فلاپ:سچ کیا اورجھوٹ کیا:ممتازاعوان نے منظرکشی کردی

پی ڈی ایم کو لاہورجلسہ الٹا پڑ گیا،مولانا ،بلاول اور نواز شریف کے واضح اشارے، اہم انکشافات مبشر لقمان کی زبانی

پی ڈی ایم مینار پاکستان جلسے میں ناکامی پر پی ڈی ایم سربراہ نے ایکشن لے لیا

عمران خان نے بھی این آر او نہیں لیا،استعفے کب دینے ہیں؟ نواز شریف کا پی ڈی ایم جلسہ میں بڑا اعلان

بٹ کڑاہی سے کھانا مریم نواز نے کھایا ، بد ہضمی حکومت کو ہوگئی مریم اورنگزیب

مینار پاکستان گیٹ کے تالے ٹوٹ گئے، پی ڈی ایم کی جانب سے انتظامات جاری

پی ڈی ایم والےعوام کی زندگیوں سے کھیلنا چھوڑ دیں ،قانونی کاروائی ہو گی، وزیراعلیٰ پنجاب

پی ڈی ایم جلسے کا نتیجہ کیا نکلے گا؟ شیخ رشید نے بتا دیا

مریم نواز کا لکشمی چوک میں کھانا ،ہوٹل مالک کو "مہنگا” پڑ گیا

مولانا فضل الرحمان سیلکٹڈ، پارٹی رہنما کے بیان پر جے یو آئی کا اجلاس طلب،اہم فیصلے متوقع

مولانا فضل الرحمان جھوٹے اور سلیکٹڈ ، ایک اور جے یو آئی رہنما برس پڑے

آصف زرداری کا مولانا فضل الرحمان سے دوسرے دن پھر رابطہ

مولانا شجاع الملک کا کہنا تھا کہ مولانا فضل الرحمان بندگلی میں پھنس چکے ہیں، اگر اُن کا دامن صاف ہے تو نیب میں کیوں پیش نہیں ہوتے ان کا کہنا تھا کہ کتنا کمایا،کتنا لگایا اورکتنا کھایا:اب حساب دینے کا وقت آگیا ہے پی ڈی ایم ایک پیج پر نہیں، اس لیے یہ حکومت نہیں گراسکتے، مولانا فضل الرحمان کو قوم کی نہیں بلکہ اپنی فکر ہے,

Shares: