عید کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کااجلاس شروع

0
35
عید کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کااجلاس شروع #Baaghi

عید کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کااجلاس شروع

باغی ٹی وی : کراچی،ذی الحج کاچانددیکھنےکیلئےمرکزی رویت ہلال کمیٹی کااجلاس ہو رہا ہے . چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولاناعبدالخبیرآزاداجلاس کی صدارت کررہےہیں.اجلاس میں محکمہ موسمیات ودیگراداروں کےنمائندےشریک ہیں.

اجلاس میں محکمہ موسمیات کے علاوہ سپارکو، پاک بحریہ اور دیگر نمائندے بھی شریک ہیں۔
محکمہ موسمیات کے مطابق چاندکی عمر 13گھنٹے 22منٹ ہے۔ چاند نظر آنے کے امکانات کم ہیں چاند نظر آنے کا وقت 7بج کر 12منٹ سے 7بجکر 46منٹ تک ہے۔

Leave a reply