عید کب ہوگی ، وفاقی وزیر نے بتادیا
باغی ٹی وی : وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ وزارت سائنس کیلنڈراوررویت ایپ کےمطابق چاند13مئی کو نظرآپائےگا، عیدکاحتمی اعلان رویت ہلال کمیٹی نےکرناہے،عیدالفطر14مئی کوہوگی،وزارت سائنس کیلنڈراوررویت ایپ کےمطابق چاند13مئی کو نظرآئےگا،
خیال رہے کہ اس سے پہلے بھی رویت ہلال پر کافی اختلاف رہا ہے . جس وجہ سے حکومت اور رویت کمیٹی کے درمیان اختلاف رہا ہے .
اب ایک بار پھر پہلے ہی سابق وزیر سائنس نے چاند بارے پیش گوئی کی ہے .








