اعجاز جاکھرانی کی ضمانت میں ایک ماہ توسیع کردی گئی

0
35

‏اثاثہ جات کیس
اعجاز جاکھرانی کی ضمانت میں ایک ماہ توسیع کردی گئی سندھ ہائیکورٹ سکھر بنچ نے ضمانت میں توسیع کی ہائیکورٹ سکھر بنچ کے جسٹس آفتاب احمد، فہیم احمد صدیقی نے سماعت کی اعجاز جاکھرانی اور لبنیٰ فرحد فراز عدالت میں پیش ہوئےاعجاز جاکھرانی اور لبنیٰ فرحد کی ضمانت میں 16 مارچ تک توسیع کی گئی اعجاز جاکھرانی سمیت 5 افراد کیخلاف 74 کروڑ کا ریفرنس دائر ہے

Leave a reply