انتخابات 2018 کے حوالہ سے الیکشن کمیشن کا بڑا فیصلہ

الیکشن کمیشن نے عام انتخابات 2018 کاانتخابی مواد ضائع کرنےکا فیصلہ کیا ہے

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق الیکشن کمیشن نےعام انتخابات کامواد ضائع کرنے کیلئے صوبوں کواحکامات بھجوا دیئے ہیں ،قومی وصوبائی اسمبلی کے حلقوں کاانتخابی موادضائع کیاجائے گا،

الیکشن کمیشن کے مطابق ایسےحلقوں کا انتخابی موادضائع ہوگا جن کےمعاملات الیکشن ٹربیونل یاعدالت زیرالتوانہ ہوں ، غیر متنازعہ حلقوں کے بیلٹ پیپرز،کاؤنٹرفائلز،فارمزضائع کیے جائیں گے، الیکشن کمیشن نے چاروں صوبائی الیکشن کمشنرز کو اس  ضمن میں ہدایات بھجوا دیں

الیکشن کمیشن اور حکومت آمنے سامنے، چیف الیکشن کمیشن کے خلاف ریفرنس دائر کرنیکا فیصلہ

الیکشن کمیشن کے مطابق الیکشن ایکٹ کے تحت غیرمتنازعہ حلقوں کا انتخابی مواد ضائع کیا جارہا ہے

الیکشن کمیشن کے 2 نئے اراکین کی تقرری غیر آئینی، الیکشن کمیشن حکومت کیخلاف ڈٹ گیا

الیکشن کمیشن کی اراکین کی تقرری، مسلم لیگ ن بھی میدان میں آگئی، مریم اورنگزیب کا بڑا اعلان

الیکشن کمیشن کے دو ممبران کی تقرری، خورشید شاہ کا قانونی کاروائی کا اعلان

پیپلز پارٹی الیکشن کمیشن میں رجسٹرڈ نہیں،بلاول ،زرداری کی رکنیت معطلی کی درخواست

Comments are closed.