مزید دیکھیں

مقبول

مقبوضہ کشمیر میں سیاحوں‌پر حملہ،پاکستان کا ردعمل

پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں سیاحوں پر ہونے والے...

عمرہ زائرین کی بس کا حادثہ ،5 افراد جاں بحق

سعودی عرب میں عمرہ کرنے گئے زائرین...

ننکانہ : غزہ کے مظلوموں کے حق میں بار اور پریس کلب کا سیمینار، ریلی

ننکانہ صاحب (باغی ٹی وی نامہ نگار احسان اللہ...

رحیم یار خان ضمنی انتخابات کیلیے الیکشن مانیٹرنگ اینڈ کنٹرول سنٹر قائم

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے رحیم یار خان ضمنی انتخابات کے لیے الیکشن مانیٹرنگ اینڈ کنٹرول سنٹر قائم کر دیا۔

ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق عوام کی شکایات کے ازالے کے لیے ای ایم سی سی سنٹر میں تربیت یافتہ عملہ تعینات، فوری کارروائی یقینی بنائی جائے گی،الیکشن کمیشن نے 4 سطحوں پر کنٹرول سنٹر قائم کیے، اسلام آباد، صوبائی، ڈویژن اور ضلعی سطح پر شکایات کے اندراج کی سہولت ہے،عوام ای میل complaints@ecp.gov.pk یا ہیلپ لائن 051111327000 پر شکایات درج کروا سکتے ہیں۔رحیم یار خان این اے-171 ضمنی انتخابات کے لیے 616 پریزائیڈنگ اور سینئر اسسٹنٹ پریزائیڈنگ افسران کی تربیت 3 اور 4 ستمبر کو ہوگی، این اے 171 کے 526,973 ووٹرز 8300 ایس ایم ایس سروس پر اپنے ووٹ کی تفصیلات حاصل کر سکتے ہیں۔ای ایم سی سی کنٹرول سنٹر میں سوشل میڈیا اور الیکٹرانک میڈیا مانیٹرنگ کی سہولت موجود ہے،2 سے 9 ستمبر تک EMCC صبح 8 بجے سے شام 5 بجے تک کھلا رہے گا، 10 ستمبر سے مسلسل کام جاری رہے گا۔

بجٹ میں تمباکو پر ٹیکس بڑھایا جاتا تو معیشت بہتر ہوتی، شارق خان

تمباکو پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کی شرح میں 30 فیصد اضافہ کیا جائے، ملک عمران

حکومت بچوں کو سگریٹ نوشی سے بچانے کیلئے ٹھوس اقدامات کرے، شارق خان

تمباکو جیسی مصنوعات صحت کی خرابی اور پیداواری نقصان کا سبب بنتی ہیں

تمباکو سے پاک پاکستان…اک امید

تمباکو سے پاک پاکستان، آئیے،سگریٹ نوشی ترک کریں

تمباکو نشہ نہیں موت کی گولی، بس میں ہوتا تو پابندی لگا دیتا، مرتضیٰ سولنگی

ماہرین صحت اور سماجی کارکنوں کا ماڈرن تمباکو مصنوعات پر پابندی کا مطالبہ

تمباکو نوشی کے خلاف مہم کا دائرہ وسیع کریں گے،شارق خان

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan