قبل از وقت الیکشن ہوسکتے ہیں ،مبشرلقمان
لاہور:قبل از وقت الیکشن ہوسکتے ہیں ،پاکستان کی موجودہ سیاسی صورت حال جس طرف جارہی ہے اس سے صاف ظاہر ہورہا ہےکہ پاکستان میں قبل از وقت الیکشن ہوسکتے ہیں اور یہ بات بڑے حلقوںمیںگردش بھی کررہی ہے ، پاکستان کے بدلتے ہوئے سیاسی حالات پرعقاب کی طرح نظررکھنے والے معروف اینکر،تجزیہ نگار مبشرلقمان نے اس حوالے سے اشارہ دے دیا ہے
احمد نواز کے برطانیہ کے شاہی محل میں تذکرے، بدل سکتا ہے دنیا کو "احمد…
باغی ٹی وی کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں مبشرلقمان نےکہاہےکہ وہ مسلسل پاکستان کے سیاسی منظرنامے پرنظررکھے ہوئے ہیںاوراس سلسلےمیںحکومت اور اپوزیشن کے ذمہ داران سے بھی مکمل رابطہ ہے ، ان حالات کے تناظراوراسلام آباد کے مقتدرحلقوں سے ملنے والی اطلاعات اور خبروں سے یہ بات واضع ہورہی ہےکہ ملک میں قبل از وقت انتخابات ہوسکتے ہیں،
Now I am convinced we are headed for early elections. Govt will preempt the schedule by six to eight months and that will leave entire opposition dazzled.
— Mubasher Lucman (@mubasherlucman) November 28, 2019
آئس نشےمیں دھت شخص نےماں اوربیوی کوقتل کردیا،باقی خاندان شدید زخمی
مبشرلقمان نے حسب روایت اپنے صحافتی تجربے سے حکومت اور اپوزیشن کے درمیان بڑھتے ہوئے فاصلوں اور عمران خان اور ان کے بڑے ساتھیوں کی چئہ مگوئیوںسے اخذ کرتے ہوئے کہا ہےکہ یہ بات تو یقینی نظر آرہی ہےکہ ملک میں اگلے 6 سے 8 مہینوں کے اندرالیکشن ہونے کا امکان ہے ، اور جس طرح کپتان نے منصوبہ بندی کی ہے اپوزیشن دیکھتی رہ جائے گی
ٹویٹرکابہت بڑااعلان،جونہیں کرے گادھیان،ہوگاپریشان
مبشر لقمان نے اپنے ٹویٹ پیغام میں کہا کہ ہاں اگراگلے چند ماہ تک حالات حکومت کے حق میں ہوئے تو الیکشن کے انعقاد میں تاخیر بھی ہوسکتی ہے لیکن یہ طے ہے کہ اب گیند حکومت کی کورٹ میں ہے اوراپوزیشن کی تمام چالیں بےکارگئیں