مزید دیکھیں

مقبول

پیوٹن کا روس یوکرین جنگ بندی پر اتفاق

ماسکو میں ایک بیان کے دوران پیوٹن نے عندیہ...

حافظ آباد:ڈی پی او کی تھانہ ونیکی تارڑ میں کھلی کچہری، موقع پر احکامات

حافظ آباد،باغی ٹی وی (خبرنگارشمائلہ) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر حافظ...

تنگوانی: موٹر سائیکل اور مزدا میں خوفناک تصادم، دو کمسن بھائی شدید زخمی

تنگوانی ،باغی ٹی وی(نامہ نگار منصور بلوچ) تنگوانی کے...

شائستہ کیساتھ گہرا تعلق تھا، مگر اب ہم زیادہ ملتے نہیں،ساحر لودھی

کراچی: پاکستان کے مشہور اداکار و میزبان ساحر لودھی...

جعفرایکسپریس حملہ، محسن نقوی کا وزیر اعلیٰ بلوچستان سے رابطہ

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے جعفر ایکسپریس پر حملے...

الیکشن رکوانے کی درخواست پر عدالت نے کیا حکم دے دیا؟

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق میئر اسلام آباد کا الیکشن روکنے کی ڈپٹی میئرز کی درخواست پر سماعت ہوئی

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے سماعت کی،میئرکے الیکشن کیلیے نا اہل قرار ڈپٹی میئرزعدالت سے فوری ریلیف لینے میں ناکام ہو گئے،لیگی ڈپٹی میئرزکی نامزدگی فارم جمع کرانے کے فیصلے کے خلاف حکم امتناع کی استدعا عدالت نے مسترد کر دی

ڈپٹی میئرز نے عدالت میں استدعا کی کہ میئراسلام آباد کا الیکشن روک دیں یا ڈپٹی میئرکوکاغذات جمع کرانے کی اجازت دیں،عدالت نے کہا کہ آپ کا کیس جسٹس عامرفاروق کےسامنے پیرکوسماعت کیلیے مقرر ہے وہیں دلائل دیں ،الیکشن میں کافی وقت ہے آپ کےحق میں فیصلہ آیا تودیکھا بھی جا سکتا ہے،وکیل نے کہا کہ نامزدگی فارم جمع کرانے کی کل آخری تاریخ ہے،

عدالت نے درخواست پر سماعت ملتوی کر دی

واضح رہے کہ میئر اسلام آباد کی خالی نشست پرانتخابات کا شیڈول جاری کر دیا گیا

میئراسلام آبادکی خالی نشست پرپولنگ 28 دسمبرکو ہوگی ،الیکشن کمیشن کے مطابق کاغذات نامزدگی 11 دسمبرکوجمع کرائے جائیں گے،کاغذات پراعتراضات 14 اورجانچ پڑتال 16 دسمبرکوہوگی ،امیدواروں کی حتمی فہرست 22 دسمبرکوجاری ہوگی،ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنراسلام آباد نعیم احمد کو ریٹرننگ افسر مقررکیا گیا ہے

بطور جانشین مشن کو آگے بڑھانے کا ذمہ دار ہوں،بلاول

مریم نواز ملتان کیلئے روانہ،کہا جلسہ ہونے سے پہلے سے ہی کامیاب ہوگیا

آصفہ بھٹوکراچی سے ملتان روانہ، کون ہے ہمراہ؟

آصفہ بھٹو مریم نواز پر پہلے روز ہی بازی لے گئی

پی ڈی ایم وائرس کا بھی مقابلہ کریں گے،مریم نواز کی سیاست بارے فردوس عاشق کا بڑا دعویٰ

پی ڈی ایم کا کامیاب جلسہ، مولانا سابق وزیراعظم کو مبارکباد دینے پہنچ گئے

سیاسی جماعتوں کے مالی گوشواروں کی چھان بین،الیکشن کمیشن نے بڑا حکم دے دیا

قومی و صوبائی اسمبلیوں کی 8 خالی نشستوں پر ضمنی انتخاب کورونا کے باعث 31 جنوری تک ملتوی کر دیئے گئے،متعلقہ ونگ کو خواتین ووٹرز کا فرق کم کرنے کے لیے اقدامات اٹھانے کی ہدایت کی گئی ہے

 

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan