لاہور:کرکٹرمحمد حفیظ اب کس حالت میں ہیں ، بیٹی نے بتا دیا،اطلاعات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی محمد حفیظ نے اپنی بیٹی کی طرف سے جوتصویرشیئر کی ہے وہ اس وقت سوشل میڈیا کی زینت بنی ہوئی ہے،
پنجاب بدلنا ہےتوچوہدری پرویزالٰہی کووزیراعلیٰ بنادیں
ذرائع کےمطابق کرکٹرمحمد حفیظ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پرایک خاکہ پوسٹ کیا ہے اور ساتھ یہ بھی لکھا ہےکہ یہ جومیراخاکہ اورتصویرکشی کی گئی ہے یہ ان کی ننھی سی بیٹھی کی کوشش ہے،محمد حفیظ کہتے ہیں کہ میری بیٹی ایمان نے جومیرا تصورپیش کیا ہے یہ ایک نئی زندگی کی شروعات ہے
https://twitter.com/MHafeez22/status/1202491805259960320?s=20
محمد حفیظ لکھتے ہیں کہ یہ ان کے لیے اپنی بیٹی کے طرف سے ایک اعزاز ہے ،اب وہ واقعی اسی امید کے ساتھ آگے بڑھیں گے یاد رہےکہ اس تصویرمیں محمد حفیظ کی بیٹی ایمان نے اپنے والد محترم کرکٹرمحمد حفیظ کوایک ہوشیار،بہادراورنڈرکے طورپرپیش کیا ہے